اردو

urdu

ETV Bharat / city

سری نگرمیں بزرگ کا قتل - Kashmir

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

علامتی تصویر

By

Published : Aug 29, 2019, 10:59 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:34 PM IST

اطلاعات کے مطابق ضلع کے مضافاتی علاقے پارمپورہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے65 برس کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ۔
ابتدائی معلومات سے پتا چلا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص پیشے سے دکاندار تھے، فوری طور پر ان کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 7:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details