اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں شاہراہ پر سول ٹریفک کی نقل وحمل بحال - close

ریاست جموں و کشمیر میں جموں۔سری نگر قومی شاہراہ کو ہفتے میں دو دن عام ٹریفک کے لیے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔

civil traffic resumes on national highway

By

Published : Apr 8, 2019, 8:01 PM IST


وادی کشمیر کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھنے والی سری نگر جموں شاہراہ اتوار کو فوجی قافلوں کی نقل وحمل کے لیے مخصوص رہنے کے بعد سول ٹریفک کے لیے بحال ہوئی۔


واضح رہے کہ رواں برس 14 فروری کو ضلع پلوامہ کے لیتہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہلاکت خیز خودکش دھماکے کے تناظر میں سری نگر جموں شاہراہ ہفتے میں دو دن سکیورٹی فورسز کے قافلوں کی نقل وحرکت کی خاطر عام لوگوں کے لیے ٹریفک کے لیے بند رکھنے سے متعلق حکم نامے پر اتوار کے روز سے عمل درآمد شروع ہوگیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details