سرینکر: مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پارٹی کے سینیئر لیڈروں کے علاوہ درجنوں کارکنان نے شرکت کی۔ سمینار کے دوران پارٹی کی کارکردگی پہ مفصلی جائیزہ لیا گیا اور لیڈران نے کارکنان سے آنے والے اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوے کہا کہ عوام سے پارٹی کے رابطہ درست کرنے پر زور دیا ہے۔ BJP Organizes Workers Seminar In Srinagar
BJP Organizes Workers Seminar In Srinagar: بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے سرینگر میں سمینار کا انعقاد
سرینگر میں بھارتیہ جنتا پارٹی BJP Organizes Workers Seminar In Srinagar کی طرف سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس میں پارٹی کے سینیئر لیڈروں اور کارکنان نے شرکت کی ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے سرینگر میں ایک سمینار کا انعقاد
بی جے پی کے اسپوکس پرسن الطاف ٹھاکر نے نیشنل کانفرنس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان لوگوں نے اپنی مفاد کے لیے ملک کی سالمیت کو زک پہنچائی ہے اور آج یہ واویلا کررہے ہیں جو سراسر ایک ڈرامہ ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے مزید کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آنے والے انتخابات میں جموں و کشمیر میں بڑی پارٹی ابھر کر سامنے آئے گی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکار ہی ہوگی جس کی تیاریاں ابھی سے چل رہی ہے۔