اردو

urdu

ETV Bharat / city

ACB Raid In Pulwama: اینٹی کرپشن بیرو نے پلوامہ ٹریژری پر چھاپہ مارا - پلوامہ کی تازہ خبر

اینٹی کرپشن بیرو نے آج ضلع پلوامہ کے ٹریژری آفس میں چھاپہ مار کارروئی انجام دی۔ اس دوران آفس میں کئی کاغذات کی چھان بین کی گئی۔ACB Raid In Pulwama Treasury

ACB Conducts raid in Pulwama treasury
اینٹی کرپشن بیرو نے پلوامہ ٹریژری پر چھاپہ مارا

By

Published : Mar 16, 2022, 4:41 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے میں آج اینٹی کرپشن بیرو نے ضلع ٹریژری آفس میں چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران اے سی بی نے نے آفس میں کاغذات کی چھان بین کی اور یہ چھاپہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ACB Raid In Pulwama Treasury

اینٹی کرپشن بیرو نے پلوامہ ٹریژری پر چھاپہ مارا


جموں و کشمیر میں اگرچہ سرکاری کاموں کا سال مارچ کے آخر میں ختم ہوتا ہے اور ان کاموں کی بقایاجات کی ادائیگی مارچ کے ماہ میں ہوتی ہے۔

اس سلسلے میں آج اینٹی کرپشن بیرو نے ضلع ٹریژری پر بھی چھاپہ مارا اور کاغذات کی چھان بین بھی تاکہ آفس میں کوئی بھی جعلی بل پاس نہ ہو۔

مزید پڑھیں:



ہم آپ کو بتادیں کہ جموں وکشمیر میں اینٹی کرپشن بیرو کی جانب سے ہر سال مارچ کے ماہ میں ایسے چھاپہ مار کارروائیاں انجام دی جاتی ہیں تاکہ جعلی بل پاس کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details