اردو

urdu

By

Published : Apr 10, 2022, 9:33 PM IST

ETV Bharat / city

Boy Attempts Suicide: گاندربل میں 16 سالہ لڑکے کی خودکشی کی کوشش

ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے اپنے گھر میں کوئی زہریلی چیز کھا لی۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر ہسپتال ریفر کر دیا۔ Boy Attempts Suicide in Ganderbal

گاندربل میں 16 سالہ لڑکے نے خودکشی کی کوشش کی
گاندربل میں 16 سالہ لڑکے نے خودکشی کی کوشش کی

جموں وکشمیر کے گاندربل میں ایک 16 سالہ لڑکے نے اتوار کے روز ضلع کے کنگن سب ڈویژن میں اپنے گھر میں مبینہ طور پر کوئی زہریلی چیز کھا کر خودکشی کی کوشش کی۔ Boy Attempts Suicide in Ganderbal

یہ بھی پڑھیں: Girlfriend And Her 5 Friends Drank Poison: عشق میں ناکامی کے نام پر خودکشی، چھ سہیلیوں نے کھا لیا زہر، تین ہلاک

ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے اپنے گھر میں کوئی زہریلی چیز کھا لی۔ اسے فوری طور پر سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مزید علاج کے لیے سرینگر ہسپتال ریفر کر دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details