اردو

urdu

ندوۃالعلما کے سینئراستاذ مولانا برہان الدین سنبھلی کا انتقال

مولانا برہان الدین سنبھلی 'اسلامک فقہ اکیڈمی' کے ذمہ داروں میں سے تھے، ساتھ ہی دوسری ملی تنظیموں کو بھی آپ کی سرپرستی حاصل رہی۔ آپ کی کئی کتابیں ہیں جواسلامی فقہ و قوانین سے متعلق ہیں۔

By

Published : Jan 17, 2020, 9:07 PM IST

Published : Jan 17, 2020, 9:07 PM IST

maulana-burhanuddin-sambhali-death
ندوۃالعلما کے سینئر استاذ مولانا برہان الدین سنبھلی کا انتقال

دارالعلوم ندوۃ العلماء کے سینئر استاذ مولانا برہان الدین سنبھلی کا آج شام چار بجے انتقال ہوگیا۔ آپ کی عمر تقریباً 85 برس تھی۔ 17 جنوری بروزسنیچر بعد نماز ظہر آپ کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔

ندوۃالعلما کے سینئر استاذ مولانا برہان الدین سنبھلی کا انتقال
ندوۃالعلما کے سینئر استاذ مولانا برہان الدین سنبھلی کا انتقال
دارالعلوم ندوۃ العلماء کے شعبہ تفسیر وحدیث میں کئی برسوں سے درس و تدریس کے خدمات انجام دے رہے تھے۔

مولانا برہان الدین سنبھلی 'اسلامک فقہ اکیڈمی' کے ذمہ داروں میں سے تھے، ساتھ ہی دوسری ملی تنظیموں کو بھی آپ کی سرپرستی حاصل رہی۔ آپ کی کئی کتابیں ہیں جو اسلامی فقہ و قوانین سے متعلق ہیں۔

حضرت مولانا برہان الدین سنبھلی کے انتقال کی خبر سے بھارت ہی نہیں بلکہ عالم اسلام میں غم کی لہر ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details