آپ کو بتادیں کہ رورکی کے گاؤں پنیالہ میں جلوس کے دوران مسلم سماج کے لوگوں نے دلت برادری کے لوگوں کو پھولوں کا ہار پہنا کر خوش آمدید کہا۔
ساتھ ہی جلوس میں مختلف مقامات پر پھولوں کی بارش کے ساتھ مسلم برادری کے لوگوں نے زبردست استقبال بھی کیا۔

اس دوران لوگوں نے کہا کہ اس سے باہمی بھائی چارہ بڑھتا ہے اور نفرتوں کی سیاست کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ پڑتا ہے۔
یاترا میں شامل دلت برادری کے لوگوں نے بھی مسلمانوں کو پھولوں کا ہار پہناتے ہوئے استقبال کیا۔ اور کہا کہ اس طرح کے عمل سے بچوں کو نئی راہ ملے گی اور پیار بڑھے گا۔