لالو یادو کا کریٹائن لیول بڑھنے کی بات کہی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی میڈیکل بورڈ سے سابق ایم پی آر کے رانا کو دہلی لے جانے کی منظوری مل گئی ہے۔ دہلی لے جانے پر آخری فیصلہ رمز کے میڈیکل بورڈ کی میٹنگ میں کیا جائے گا۔
Lalu Yadav Health Update: لالو یادو کو بہتر علاج کے لیے دہلی منتقل کرنے کا امکان - سابق ایم پی آر کے رانا
آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کی طبیعت ناساز ہونے پرانہیں بہتر علاج کے لیے رانچی سے دہلی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ اس بات کا فیصلہ رمز کے میڈیکل بورڈ کی میٹنگ میں کیا جائے گا۔
لالو یادو کو بہتر علاج کے لیے دہلی بھیجنے کی تیاری