تفصیلات کے مطابق جموں و کشمیر کے لائن آف کنٹرول راجوری سیکٹر کے ہنجنوالی علاقے میں برادرکشی کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں بعد میں دونوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم تاڑ Accidental firing in rajouri دیا۔
Two Army Jawans killed in Accidental Firing: راجوری میں برادرکشی کے دوران دو فوجی اہلکار ہلاک - راجوری میں فوجی جوان ہلاک
جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے ایل او سی کے سیکٹر ہنجنوالی علاقے میں فوجی جوانوں کے درمیان آپسی لڑائی میں دو فوجی اہلکار ہلاک ہوئےTwo Army Jawans killed in Accidental Firing ہیں۔
راجوری میں برادرکشی کے دوران دو فوجی اہلکار ہلاک
حکام نے اس خبر کی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جوان حادثاتی فائرنگ میں ہلاک ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں حکام نے تحقیقات شروع کر دی ہے کہ آیا یہ ہلاکتیں آپسی لڑائی کے دوران ہوئی یا کوئی اور معاملہ ہے۔