ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میتراہ _ گوویند پورہ لنک روڈ پر پھلتی کے مقام پر ایک موٹر سائیکل اچانک سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگری۔
جس کے نتیجہ دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے زحمیوں کو ضلع ہسپتال رام بن منتقل کی۔
جہاں ڈاکٹروں نے دو شدید زخمیوں کو گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں رام بن ریفر کر دیا۔
زخمیوں کی شناخت موکیش (20) انجیلی دیوی (11), بندھنا دیوی (12) کے طور پر ہوئی ہے پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر تحقیقات شروع کردی ہے۔
سڑک حادثے میں دو بچوں سمیت تین زخمی