اردو

urdu

ETV Bharat / city

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - رامبن میں سڑک حادثہ

جموں- سرینگر قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Jul 14, 2021, 10:32 AM IST

جموں و کشمیر کے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق ٹرک نمبر RJ14GG 4606 سرینگر سے جموں کی جانب جارہا تھا تبھی مکرکورٹ کے مقام پر ٹرک بے قابو ہوکر نالے میں جاگرا، جس پر سوار ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شخص لاپتہ بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pulwama Encounter: پلوامہ میں تصادم، تین عسکریت پسند ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ رات کے اس وقت پیش آیا جب رامبن اور بانہال سیکٹر میں بھاری بارش ہورہی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details