پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کے انوکھی فال کے مقام پر چٹانیں اچانک کھسکنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئی اور دونوں طرف گاڑی کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔
سڑک بند ہونے سے رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مسافر پریشان ہو کر رہ گئے ہیں۔

شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے مشینری کام پر لگا دی گئی ہے تاہم سڑک کو آمدورفت کے لیے بحال کرنے میں وقت لگ سکتا ہے۔
واضع رہے شاہراہ کو چار گلیاروں والی سڑک تعمیر کرنے کا کام ایچ سی سی کو دیا گیا ہے، جس نے شاہراہ کو جہنم بنادیا ہے۔