اردو

urdu

ETV Bharat / city

Militant Hideout Busted In Kishtwar:عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، گولہ بارود ضبط - عسکری کمین گاہ پردہ فاش

سیکورٹی فورسز نے کشتواڑ ضلع کے مڑواہ ٹلر علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش کیا۔ سیکورٹی فورسز نے کمین گاہ سے گوکہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔Militant Hideout Busted In Kishtwar

militant-hideout-busted-in-kishtwar-arms-and-ammunition-recovered-police
عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، گولہ بارود ضبط

By

Published : Mar 25, 2022, 9:35 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے مڑواہ ٹلر علاقے میںسیکورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پردہ فاش Militant Hideout Busted In Kishtwarکیا۔کشتواڑ پولیس کے مطابق علاقے میں جنگل میں معمول کی تلاشی مہم کے دوران مشترکہ فورسز نے عسکریت پسندوں کے ایک ٹھکانے کا پتہ لگایا۔کمین گاہ میں گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔Ammunitions Recovered In Kishtwar Forest

پولیس کے مطابق ٹھکانے سے ایک پستول، پستول آر ڈی ایس آٹھ عدد، چینیز گرینیڈ ایک عدد ، یو بی جی ایل گرینیڈ تین عدد ، آر پی جی راڈس تین ، سمیت دیگر دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ خیز مواد عسکریت پسند عسکری کارروائیوں میں استعمال میں لانے والے تھے۔اس سلسلے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس تھانہ مڑواہ میں ایف آئی آر درج کی گیی ہے اور تحقیقات جاری ہے۔


مزید پڑھیں:Militant Hideout Busted in Tral: ترال میں عسکری کمین گاہ تباہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details