ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق پاکستانی فائرنگ کی وجہ سے سرحدی آبادی میں خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا ۔
نمائندے نے بتایا کہ مقامی لوگ فائرنگ کی وجہ سے محفوظ مقامات کی جا کر چھپ گئے ۔
پونچھ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - LoC
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پاکستانی فوج نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کر تے ہوئے بھارتی چوکیوں پر شدید گولہ باری کی۔
فائل فوٹو
فو جی ذرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے جمعہ کو4بجے کے قریب سر حد ی ضلع پونچھ کے کیرنی سیکٹر میں چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی افواج نے بھی جوابی کارروائی عمل میں لائی ۔
ترجمان نے کہا کہ فائرنگ میں کسی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔