پولیس زرایع کے مطابق آج شام قریب سات بجے ٹاٹا موبائل JK19_5960 جموں سے بانہال کی طرف جارہی تھی کہ اچانک رامسو کے نزریک موم پسی کے مقام مئٹی کے تودے گر آنے جس کے نتیجہ میں گاڑی ملبہ کے نیچے د ب گئے
مٹی کے تودے گرنے سے تین افراد زخمی - جموں سرینگر
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامسو کے نزریک موم پسی مقام پر مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ تین افراد شدید زخمیوں ہو گیے ہیں
مقامی رضاکاروں کے حادثے کی خبر ملتے ہی بچاو مہم شروع کرکے تینوں زخمیوں زندہ کر پی ایچ سی رامسو منتقل کیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ زخمیوں کی شناخت سجاد احمد ولد محمد یاسین نائک، محمد اشرف ولد عبدالرشید، محمد اشرف ڈئنگ ولد احمدالا ڈئنگ ساکنان نیل تصیل رامسو ضلع رامبن کے نسبت ہوی پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامسو کے نزریک موم پسی مقام پر مٹی کے تودے گر آنے کی وجہ تین افراد شدید زخمیوں ہو گیے ہیں
ملتے ہی بچاو مہم شروع کرکے تینوں زخمیوں زندہ کر پی ایچ سی رامسو منتقل کیا ہے جہاں ان کا علاج چل رہا ہے