جتنی جلدی ممکن ہو ٹریفک کو دوبارہ سے راستے پر لایا جا سکے اس کے لیے انتظامیہ بھرپور کوشش کر رہی ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند - جاکھنی چوک ادھم پور
رامبن میں بھاری تودے گرنے کی وجہ سے سیکڑوں گاڑیاں جموں و کشمیر قومی شاہراہ پر پھنسی ہوئی ہیں۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ بند
وہی جاکھنی چوک ادھم پور سے منڈ کے علاقے تک ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کی لمبی قطاریں نظر آئیں۔
انہوں نے کہا کہ 'کھانے اور بیت الخلا جیسے دیگر بنیادی ضروریات کی شدید قلت ہے۔ انہوں نے حکام پر زور دیا کہ وہ ان کی پریشانیوں کو جلد سے جلد دور کریں۔