اردو

urdu

ETV Bharat / city

Medical Camp for Amarnath Yatra: رام بن کے لمبر میں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد - امرناتھ یاتریوں ڈائریکٹوریٹ آیوش کا شکریہ ادا کیا

دراصل ایورویدک ادویات کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دینے کے لئے اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔اس موقع پر یاتریوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے بھی ڈائریکٹوریٹ آیوش کا شکریہ ادا کیا۔

رام بن کے لمبرمیں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
رام بن کے لمبرمیں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

By

Published : Jul 29, 2022, 11:22 AM IST

ضلع رام بن کے لمبر جموں سنگر قومی شاہراہ پر Directorate of ayush کی جانب سے یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یاتریوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی اپنا علاج اس میں کروایاجس میں سینکڑوں مریضوں نے شرکت کی۔ اس مفت میڈیکل کیمپ میں مرد کے علاوہ خواتین مریضوں نے بھی شرکت کی۔ وہیں کئی مریضوں نے ڈاکٹروں کی صلاح لی۔ مریضوں میں مفت ادویات بھی تقسیم کئے گئے۔ AYUSH Conducted Free Medical Campآیوش کی جانب سے مفت ادویات دی جاتی ہے۔

رام بن کے لمبرمیں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

دراصل ایورویدک ادویات کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دینے کے لئے اس طرح کے میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔اس موقع پر یاتریوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے بھی ڈائریکٹوریٹ آیوش کا شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details