اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجکوٹ: دودھ ٹینکر سے شراب کی ہزاروں بوتلیں ضبط

گجرات میں راجکوٹ شہر کے ڈی سی بی علاقے میں دودھ کےایک ٹینکر سے 15 لاکھ روپیے سے زیادہ کی غیر قانونی شراب ضبط کرکے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

By

Published : Feb 7, 2020, 7:49 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:35 PM IST

Rajkot: 5832 liquor bottles seized from milk tanker
راجکوٹ: دودھ ٹینکر سے 5832 شراب کی بوتلیں ضبط

پولس نے بتایا کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر راجکوٹ-کالواڈ روڈ پر واڈی گاؤں کےنزدیک گاڑیوں کی تلاشی لی جارہی تھی۔ اس دوران دودھ ٹینکر سے غیر قانونی شراب کی پانچ ہزار 832 بوتلیں برآمد کی گئیں اور ٹینکر سوار راجستھان کے جالور کے باٹی گاؤں کا باشندہ بدھا رام بشنوئی کو گرفتار کرلیا گیا۔

برآمد شراب کی قیمت 15 لاکھ 73 ہزار 500 روپے لگائی گئی ہے۔ پولس نے اس سلسلےمیں معاملہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 1:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details