اردو

urdu

ETV Bharat / city

ٹرین سے کی زد میں آنے سے نامعلوم کی موت - kaimur

ضلع کیمور میں حادثات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔آج جمعہ کے روز ضلع میں تیسرا حادثہ رونما ہوا۔ اسکے باوجود بھی لوگ بیدار نہیں ہو پا رہے ہیں۔

ٹرین سے کی زد میں آنے سے نامعلوم کی موت

By

Published : Oct 18, 2019, 6:23 PM IST

پنڈت دن دیال نگر۔گیا ریلوے کھنڈ پر ایک نامعلوم شخص کی کٹ کر موت ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ حادثہ گیا۔ پنڈت دن دیال نگر ریل کھنڈ پر پیش آیا ہے۔

ٹرین سے کی زد میں آنے سے نامعلوم کی موت

دوپہر ٹرین کی زد میں آنے سے قریب 45 سالہ نامعلوم شخص کی موت ہو گئی۔ اطلاع پر پہونچی ریلوے پولس نے لاش کو اپنے قبضے میں لےکر اسے پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ یہ معاملہ درگاوتی اسٹیشن کے قریب کا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details