اردو

urdu

ETV Bharat / city

ارریہ: تیسرے راؤنڈ کے بعد پردیپ کمار سنگھ آگے

پارلیمانی انتخاب کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں، پہلے راؤنڈ سے لے کر تیسرے راؤنڈ تک بی جے پی کے پردیپ کمار سنگھ مسلسل سبقت بنائے ہوئے ہیں۔

By

Published : May 23, 2019, 1:32 PM IST

Updated : May 23, 2019, 2:22 PM IST

پارلیمانی انتخاب

تیسرے راؤنڈ میں پردیپ کمار سنگھ کو 99622, سرفراز عالم کو 61852 کو ووٹ ملے ہیں


اس طرح سے پردیپ کمار سنگھ 37770 ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ نوٹا میں 3057 ووٹ آیا ہے۔58

نتائج آنے باقی ہیں۔

پارلیمانی انتخاب
Last Updated : May 23, 2019, 2:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details