بہار کے کیمور ضلع کے موہنیاں تھانہ حلقہ کے این ایچ شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ رو نما ہوا سمیں میں ایک بائک سواک ہلکاک ہو گیا جبکہ دورسرا شدید طور پر زخمی ہو گیا ہے۔
ہار کے کمیور ضلع میں سڑک حادثہ میں ایک ہلاک ہلاک ہونے والے میں ایک شخص اترپردیش کے بنارس کا باشندہ ہے کبکہ دوسرا زخمی شخص کیمور کے ہی کدرا علاقہ کارہنے والا ہے۔ دونوں پٹرول پمپ ملازم ہیں۔
جانکاری کے مطابق یہ حادثہ مٹھانی کے پاس اس وقت رونما ہوا جب دونوں پٹرول پمپ ملازم مٹھانی موضع کے پاس موجود پٹرول پمپ سے پیسہ لیکر اسے موہنیاں اسٹیٹ بینک میں جمع کرانے جا رہے تھے۔ تبھی پیچھے سے نامعلوم پیک اپ سے حادثہ کا شکار ہوگئے۔
حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ایک نے جائے حادثہ پر ہی دم توڑ دیا۔مقامی لوگوں نے زخمی کو علاج کے لۓ وارانسی بھیج دیا ہے۔