اردو

urdu

ETV Bharat / city

شادی شدہ خاتون نے کی خودکشی - suicide

کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ کے تحت ایک شادی شدہ خاتون نے شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد خود کشی کر لی ۔

married
married

By

Published : Mar 21, 2020, 10:27 AM IST

بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوا تھانہ حلقہ کے تحت ایک گاؤں میں شادی شدہ ایک خاتون نے خود کشی کر لی ہے۔ لہوان باشندہ راج متی نے زہر کھا کر خود کشی کی۔

شادی شدہ خاتون نے کی خودکشی

حادثہ کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہونچ کر پولس نے جانچ شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب بھبھوا میں پوسٹ مارٹم کے بعد مہلوک کی لاش اہل خانہ کے سپر دکر دی گئی۔

کو لہواں باشندہ ستیش یادو کی اہلیہ راج متی دیوی کا اپنے شوہر سے ہمیشہ جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔ ستیش یادو پر اپنی اہلیہ کا استحصال کرنے کا الزام بھی ہے۔ پولس نے معاملہ درج کر کاروائی شروع کر دی ہے۔ واضح ہو کہ ستیش یادو کے اخلاق سے ناراض ماں باپ بھی ایک دوسرے گاؤں ادھورا میں مکان بنا کر الگ رہتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details