اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہار کے سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی کی ای ٹی وی بھارت سے گفتگو

ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ و ہندوستانی عوام مورچہ کے قومی صدر جیتن رام مانجھی ایک روزہ دورہ پر ارریہ پہنچے۔

ای ٹی وی بھارت سے گفتگو

By

Published : Sep 27, 2019, 10:37 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

جیتن رام مانجھی اس وقت پورے بہار کا دورہ کر اپنی پارٹی کے رکن سازی مہم کا حصہ بن رہے ہیں، ارریہ پہنچنے پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت نمائندہ عارف اقبال سے ریاست کی موجودہ سیاسی و سماجی حالات پر خصوصی بات چیت کی۔

سابق وزیر اعلیٰ جیتن رام مانجھی

جیتن رام مانجھی نے بہار کے موجودہ سیاسی حالات پر کہا کہ 'ابھی صرف ضمنی انتخاب ہو رہا ہے، ہم لوگوں کی پوری کوشش ہے عظیم اتحاد پہلے سے اور بھی موجود ہو کر میدان میں اترے'۔

انہوں نے کہا کہ 'کچھ لوگ صرف قیاس لگا رہے ہیں کہ ضمنی انتخاب میں الگ لڑنے سے آنے والے انتخاب میں اس کا اثر ہوگا جبکہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'نتیش کمار کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوتی دکھائی دے رہی ہے، اس وقت جرائم کی اتنی زیادتی ہو گئی ہے جو سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ موب لنچنگ کے واقعات پر حکومت خاموش ہے'۔

اور کیا کچھ کہا سابق وزیر اعلیٰ نے، دیکھئے اس خصوصی انٹرویو میں۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 6:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details