پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اوگیلا چوراسا پنچایت کی سابق مکھیا سجوبا دیوی کے شوہر نول روی داس (50) اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا تبھی بدمعاشوں نے دھاوا بولا۔ اس کے بعد بدمعاشوں نے نول روی داس کا تیز اسلحہ سے گلا ریت کر قتل کر دیا ۔
جموئی میں سابق مکھیا کے شوہر کا گولی مار کر قتل - اوگیلا چوراسا پنچایت کی سابق مکھیا سجوبا دیوی
بہار میں جموئی ضلع کے چندر دیپ تھانہ علاقہ کے چوراسا گاﺅں میں بدمعاشوں نے سابق مکھیا کے شوہر کاگولی مار کر قتل کر دیا ۔
جموئی میں سابق مکھیا کے شوہر کا گولی مار کر قتل
ذرائع نے بتایا کہ قتل کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے جموئی صدر اسپتال بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:21 PM IST
TAGGED:
بہار میں جموئی ضلع