اردو

urdu

ETV Bharat / city

کیمور: منصفانہ انتخاب کے لیے فوج کا فلیگ مارچ - انتخابات کے دوران فورس نے ووٹروں کو خوف سے آزاد کرانے کے لیے مارچ کیا

پنچایتی انتخابات کے تعلق سے کیمور میں مسلح پولیس فورس کے اہلکاروں نے سڑکوں پر فلیگ مارچ کیا۔

flag march
فوج کا فلیگ مارچ

By

Published : Sep 22, 2021, 10:59 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے رامگڑھ بلاک میں پنچایت انتخابات کی تاریخ قریب آتے ہی رام گڑھ انتظامیہ پوری طرح متحرک ہو گئی۔ دیر شام مسلح پولیس فورس کے اہلکاروں نے فلیگ مارچ کیا جس میں تھانہ افسر رام کلیان یادو بھی شامل تھے۔

فلیگ مارچ کے دوران رام گڑھ پولیس نے دیہی علاقوں میں بھی جا کر فلیگ مارچ کیا۔ جانکاری کے مطابق پنچایتی انتخابات کے دوران فورس نے ووٹروں کو خوف سے آزاد کرانے کے لیے مارچ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھوت پریت کے شبہ میں کیا گیا تھا قتل: ایس ڈی پی او

تھانہ انچارج رام کلیان یادو نے بتایا کہ پنچایتی انتخابات کے حوالے سے پورے بازار میں فلیگ مارچ کا دورہ کیا گیا۔ تاکہ انتخابات منصفانہ طریقے سے منعقد ہو۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details