اردو

urdu

ETV Bharat / city

دل کا دورہ پڑنے سے چوکیدار فوت - کیمور

قیدی کا علاج کراکر واپس واپس آ رہے چوکیدار نگینہ پاسوان کو اچانک سینہ میں درد ہوا اور تھوڑی ہی دیر میں ان کی موت ہو گٸ۔

chawkidar
chawkidar

By

Published : Apr 7, 2020, 10:17 AM IST


بہار کے ضلع کیمور سے ایک چوکیدار کی ہرکت قلب رک جانے سے موت ہو گئی۔ یہ چوکیدار بنارس سے ایک قیدی کا علاج کرا کر واپس کیمورآ رہا تھا۔ تبھی اچانک سینے میں درد ہوا اس کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔

چوکیدار کی ہارٹ اٹیک سے موت


اطلاع کے مطابق بے لاٶں تھانہ میں معمور چوکیدار نگینہ رام کی موت ہرکت قلب رک جانے سے ہو گئی۔ یہ حادثہ اس وقت رونما ہوا جب چوکیدار بنارس سے ایک قیدی کا علاج کرا کر بے لاٶں آ رہا تھا۔ تبھی ردروار خورد گاٶں کے پاس اچانک طیبیعت خراب ہونے کے ساتھ سینے میں درد شروع ہو گیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔ اس حادثے کے بعد بے لاٶں پولیس نے چوکیدار کی لاش کو بھبھوا صدر ہسپتال میں لاکر پوسٹ مارٹم کرایا۔ اس کے بعد اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details