اردو

urdu

ETV Bharat / city

کیمور میں چار روزہ 'آرٹ فیسٹیول'

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے ہیڈ کوارٹر بھبھوا میں کلا کرتی منچ کے زیر اہتمام آرٹ آف فیسٹیول پروگرام کا اہتمام کیا گیا، اس پروگرام کو عالمی یوم خاتون کے موقع پر شروع ہوا جو مسلسل چار ورز تک چلے گا۔

کیمور: چار روزہ فیسٹیول آرٹ پروگرام کا انعقاد
کیمور: چار روزہ فیسٹیول آرٹ پروگرام کا انعقاد

By

Published : Mar 9, 2020, 5:25 PM IST

آرٹ آف فیسٹیول پروگرام کے تحت مقابلہ جاتی پروگرام بھی کیا گیا، اس آرٹ پروگرام میں مٹکا بنانے اور اس پر بیٹی پڑھاٶ بیٹی بچاٶ پینٹنگ بنائی گئی ہے۔

اس پینٹک میں خواتین کے ساتھ ہو رہے مسلسل جنسی زیادتی کے واقعات اور اسے روکنے کی تدابیر بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔

کیمور: چار روزہ فیسٹیول آرٹ پروگرام کا انعقاد

اس آرٹ فیسٹیول پروگرام میں بالترتیب اول، دوم، سوم اور چہارم، خوشبو کماری، روبی کماری، نیہا پٹیل اور سونم تیواری کو انعام سے نوازا گیا جبکہ پانچویں مقام شیوانشی پانڈے نے حاصل کیا۔

پروگرام کے انعقاد میں کلا کرتی منچ کے صدر امریش پوری نے اہم کردار ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details