اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہار اسمبلی انتخابات 2020: پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کی پوری تفصیلات

بہار کی 71 اسمبلی سیٹوں پر پہلے مرحلہ میں 28 اکتوبر کو ہونے والی ووٹنگ کیلئے آج شام چھ بجے تشہری مہم ختم ہوگئی۔

By

Published : Oct 26, 2020, 10:37 PM IST

Bihar Assembly Election 2020: Check  first phase Voting Date In Your Constituency
Bihar Assembly Election 2020: Check first phase Voting Date In Your Constituency

ان 71 اسمبلی حلقوں میں پہلے مرحلہ کی ووٹنگ میں بدھ کو 31380 پولنگ مراکز پر 2 کروڑ 14 لاکھ 84 ہزار 787 ووٹرز اپنے حق رائے دیہی کا استعمال کر کے 114 خواتین اور 952 مرد امیدوار سمیت کل 1066 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم ) میں بند کردیںگے۔

ویڈیو

مندرجہ ذیل اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ 28 اکتوبر کو دیکھیں پوری تفصیلات۔

  • کہلگاؤں 155
  • سلطان گنج 157
  • امیر پور 159
  • دھوریا 160
  • بانکا 161
  • کٹوریا 162
  • بلہر 163
  • تاراپور 164
  • مونگیر 165
  • جمال پور 166
  • سریا گڑھ 167
  • لکھی سرائے 168
  • شیخ پورہ 169
  • باربیگھا 170
  • مکامہ 178
  • باڑھ 179
  • مسوڑھی 189
  • پالی گنج 190
  • وکرم 191
  • سندیش 192
  • برہرا 193
  • آرا 194
  • اگیاؤں 195 ( ایس سی)
  • تراری 196
  • جگدیش پور 197
  • شاہ پور 198
  • برہم پور 199
  • بکسر 200
  • ڈمراؤں 201
  • راج پور 202 ( ایس سی)
  • رام گڑھ 203
  • موہنیاں 204 ( ریزویشن)
  • بھبھوا 205
  • چین پور 206
  • چیناری 207
  • ساسارام 208
  • کرگہر 209
  • دینار 210
  • نوکھا 211
  • ڈیہری 212
  • کاراکٹ 213
  • ارول 214
  • کرتھا 215
  • جہان آباد 216
  • گھوسی 217
  • مخدوم پور ( ایس سی) 218
  • گوہ 219
  • اوبرا 220
  • نبی نگر 221
  • کٹمبا ( ایس سی) 222
  • اورنگ آباد 223
  • رفیع گنج 224
  • گروا 225
  • شیر گھاٹی 226
  • امام گنج ( ایس سی) 227
  • بارہ چٹی ( ایس سی) 228
  • بودھ گیا ( ایس سی) 229
  • گیا ٹاؤن 230
  • ٹیکاری 231
  • بیل گنج 232
  • اتری 233
  • وزیر گنج 234
  • راجولی ( ایس سی) 235
  • ہنسوا 236
  • نوادہ 237
  • گوبند پور 238
  • وارسلی گنج 239
  • سکندرا ( ایس سی) 240
  • جموئی 241
  • جھاجھا 242
  • چکائی 243

ABOUT THE AUTHOR

...view details