اس ضمن میں جارچہ تھانہ پولیس اور ایکسائز کی مشترکہ ٹیم نے جارچہ پولیس اسٹیشن کے تحت سانتھلی گاؤں سے ایک مہندرا بولیرو نمبر UP16BB 5251 سے 10 چھوٹی (480 پاو) غیر قانونی شراب 20-20 برآمد کی۔
حیرت کی بات ہے کہ اس میں خاتون ملوث پائی گئی۔ملزم سنیتا، اہلیہ سینت سنگھ کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا گیا۔