اس اہم پروگرام میں ضلعی تمباکو کنٹرول سیل کے ذریعہ آشا ورکرز اور اے این ایم کو تمباکو اور کووڈ 19 کے انفیکشن نیز اس کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہی کے لیے تربیت دی گئی۔
نوئیڈا: تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہی پروگرام
نوئیڈا ضلع تمباکو کنٹرول سیل نے کووڈ ہسپتال سیکٹر 39 میں آگاہی پروگرام کا منعقد کیا جس میں تمباکو کے مضر اثرات کے بارے مین بتایا گیا۔
harmful effects of smoking and tobacco
اس کے بعد آشا کارکنان کو ہدایت دی گئی کہ وہ لوگوں کو اپنی سطح پر کووڈ 19 کے پروٹوکول کے ساتھ ساتھ تمباکو کے استعمال کے نقصانات اور کووڈ 19 انفیکشن کے بارے میں بھی تفصیلی معلومات فراہم کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ تمباکو نوشی کو ترک کر دیں۔