اترپردیس ایس ٹی ایف نوئیڈا نے گوتم بدھ نگر سے گیارہ سالوں سے مطلوب مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث 50 ہزار روپے کا انعامی بدمعاش روہت عرف راہل کو پولیس نے راجستھان پولیس کے تعاون سے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
ہزاروں کا انعامی بدمعاش گرفتار - uttarpardesh
روہت اپنے گینگ کے ساتھ راجستھان، ہریانہ، اور یوپی کے مختلف اضلاع میں لوٹ،چین اسنیچنگ کی واردات کو انجام دے چکا ہے۔
ہزاروں کا انعامی بدمعاش گرفتار
واضح رہے کہ روہت پیلی بھیت تھانہ سن پورہ سے سنہ 2008 سے گینگسٹر مقدمے میں مطلوب تھا،اس مجرم پر پیلی بھیت سے50ہزار روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا تھا۔
روہت اپنے گینگ کے ساتھ راجستھان، ہریانہ، اور یوپی کے مختلف اضلاع میں لوٹ،چین اسنیچنگ کی واردات کو انجام دے چکا ہے۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 7:57 AM IST