اردو

urdu

ETV Bharat / city

نوئیڈا: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ - گوتم بوھ نگر نوئیڈا میں پھر کورونا کے کیسز میں اضافے

ضلع گوتم بدھ نگر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی خبروں سے محکمہ طب میں ہلچل مچ گئی ہے۔

Corona cases rise again in Noida
Corona cases rise again in Noida

By

Published : Sep 30, 2020, 7:51 PM IST

ضلع گوتم بوھ نگر نوئیڈا میں پھر کورونا کے کیسز میں اضافے کی خبریں سامنے آرہی ہے۔ کل جہاں 100سے کم کیسیز رپورٹ ہوئے تھے، وہیں آج ضلع میں کورونا کے 205 نئے کیسز پائے گئے ہیں۔ اس درمیان ایک اچھی خبر یہ سامنے آئی کہ آج 254 مریض شفایاب بھی ہوئے۔

اب تک ضلع میں 11502 کورونا مریض ٹھیک ہو چکے ہیں۔ جبکہ آج ایک مریض کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 53 ہوچکی ہے۔ اس وقت ضلع میں 1492 فعال مریض ہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق کبھی کم کھی زیادہ کا یہ سلسلہ جاری رہ سکتا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details