اردو

urdu

ETV Bharat / city

کار چوری کرنے والا ملزم گرفتار - کار

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئیڈا میں پولس نے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بدمعاش کو کار سمیت گرفتار کر لیا۔

لوٹ کر  فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بدمعاش کو کار سمیت گرفتار کر لیا

By

Published : Jul 24, 2019, 10:10 PM IST



اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئڈا کے تھانہ فیس 3 پولس کے بدمعاشوں سے تصادم کے بعد پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ۔ غور طلب ہے کہ شیرا نام کا بدمعاش سوئفٹ ڈیزائر کار لے کر بھاگ رہا تھا۔
اس دوران پولس نے مطلوبہ مجرم پشپیندر عرف شیرا کو محاصرہ میں لے لیا اور گولی کے تبادلہ میں شیرا کے پیر میں گولی لگ گئ جسکی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا۔حراست میں لئے جانے کے بعد شیرا کو پولس نے اسپتال میں داخل کرایا ۔ ساتھ ہی مجرم سے لوٹی ہوئی کار برآمدکرلی گئ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details