گریٹر نوئیڈا کے یمنا ایکسپریس وے پربلیٹ ڈیوائڈر سے ٹکراگئی جس سے دو لوگوں کی موقع پر موت ہو گئی۔
تیزرفتاربلٹ زیرو پوائنٹ پر بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر اچھل گئی اور ایکسپریس وے سے 30فٹ نیچےآ گری۔
اس پر سوار دونوں افراد کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی موت واقع ہو گئی۔