اردو

urdu

ETV Bharat / city

جموں و کشمیر: محکمۂ تغذیہ نے بازاری اشیأ کی جانچ کی

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں بازار میں فروخت ہونے والی مصنوعات کی جانچ کی اور ناقص اشیأ فروخت کرنے والے دوکانداروں سے بھاری جرمانہ وصول کیا۔

محکمۂ تغذیہ نے بازاری اشیأ کی جانچ کی

By

Published : Mar 16, 2019, 5:26 PM IST

میونسپلٹی کمیٹی اور محکمۂ تغذیہ کی ایک ٹیم نے ضلع انتظامیہ کی اشتراک سے بازار میں بکنے والے تمام اشیأ کے معیار کی جانچ ومعائنہ کیا۔

اس جانچ کے دوران متعدد دکانداروں سے ہزاروں روپیہ جرمانہ وصول کرتے ہوئے ان سے بہت ساری ناقص اشیائے خوردنی ضبط کی۔

اسٹیم کی قیادت کررہے سوپور میونسپلٹی کمیٹی فوڈ انسپکٹر امتیاز احمد کا کہنا ہے کہ' اب وہ ہر ہفتہ میں تین سے چار مرتبہ بازاروں کی جانچ کریں گے تاکہ ناقص اشیائے خوردنی سے لوگ محفوظ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details