اطلاعات کے مطابق ریاست پنجاب سے انکم ٹیکس محکمے کے سینیئر افسران 100 گاڑیوں کے قافلے سے یہاں پہنچے اور جموں کے ممتاز و معروف کاروباریوں کے گھروں پر چھاپے ماری شروع کردی۔
جموں میں انکم ٹیکس کا چھاپہ - businessman
جموں میں جمعرات کی صبح سے ہی انکم ٹیکس محکمے کی چھاپے ماری جارہی ہے۔ جس سے پورے علاقے میں دہشت ہے۔
Jammu
غورطلب ہے کہ گزشتہ دو برسوں میں جموں میں یہ سب سے بڑی چھاپے ماری مانی جا رہی ہے۔