اردو

urdu

By

Published : Feb 3, 2020, 11:53 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:12 AM IST

ETV Bharat / city

مظفرنگر: ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کےعنوان سے پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں کالج کے بہت سارے طلبا و طالبات نے 'ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کے موضوع پراپنے خیالات پیش کیے۔ اورسوچھ بھارت شریشٹھ بھارت کا حلف بھی لیا۔

ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کےعنوان پرپروگرام
ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کےعنوان پرپروگرام

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے بھوپا روڈ پر سناتن دھرم کالج میں 'ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کے موضوع پر ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔

ایک بھارت سریشٹھ بھارت' کےعنوان پرپروگرام

اس پروگرام میں کالج کے بہت سارے طلبا و طالبات نے مزکورہ موضوع پر اپنے خیالات پیش کیے۔ اور سوچھ بھارت شریشٹھ بھارت کا حلف بھی لیا۔

کالج پرنسپل نے طلبا کو بتایا کہ ہمارہے وزیر اعظم نریندرمودی کا خواب بھارت کو صاف ستھرا رکھنا ہے، اگر ہمارا بھارت صاف ستھرا رہے گا تو ہم بھارتی صحت مند ہوں گے، ہمیں اپنے ارد گرد گندگی کو نہیں ہونے دینا چاہئے، خاص طور پر ہمیں پولیتھین کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

مزید پڑھیں: کشمیر میں سب ٹھیک ہے تو سیاسی رہنما قید میں کیوں؟
انہوں نے مزید کہا کہ' زیادہ سے زیادہ پانی کے ذخیرہ کے لیے لوگوں کو آگاہ کریں، اپنے گھروں کے آس پاس پانی ذخیرہ کرنا ہے، تاکہ ہماری آنے والی نسل کو پانی کی قلت کا سامنا نہ ہو۔ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details