ریاست اتر پردیش کے ضلع مطفر نگر میں شہریت ترمیمی قانون و این آر سی متعلق ہوئے پر تشدد احتجاج میں کئی لوگوں کے بری طرح زخمی اور ہلاک ہونے کی خبریں آئی تھیں۔
ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملنے مظفر نگر پہنچیں: پرینکا گاندھی ان ہلاک شدگان میں نورا کے بھی ہلاک ہونے کی اطلاع تھی، پرینکا گاندھی واڈرا مسلسل دورہ کر رہی ہیں اور تمام ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کر رہیں ہے۔
ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے ملنے مظفر نگر پہنچیں مزید پڑھیں: سری نگر میں لشکرطیبہ کا شدت پسند گرفتار
واضح رہے کہ پرینکا گاندھی وڈرا نے مولانا اسد حسینی سے بھی ملاقات کی جنہیں پولیس اہلکاروں نے بے دردی سے مارا تھا، مزید پولیس نے مدرسہ کے کم عمر طلباء کو بھی حراست میں لے لیا تھا، جبکہ اب تک ان میں سے کچھ کو ہی رہا کیا گیا ہے، اور بعض اب تک حراست میں ہی ہیں۔