اردو

urdu

ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں گاڑی خاکستر - آتشدگی

اتر پریدیش کے بجنور میں ہوا حادثہ، ڈرائیور نے گاڑی سے چھلانگ لگا کر بچائی اپنی جان۔

car burns
car burns

By

Published : Apr 4, 2020, 1:20 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے نہٹور تھانہ حلقہ کے تحت آکو سڑک پر چل رہی ڈی سی ایل گاڑی میں اچانک آتشزدگی کا معاملہ پیس آیا۔ آتشزدگی کے بعد ڈرائیور نے چھلانگ لگا کر رپنی جان بچائی، جبکہ پوری گاڑی خاکستر ہو گئی۔

اتر پریدیش کے بجنور میں ہوا حادثہ

ابتدئی جانچ میں شارٹ سرکٹ کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے، حالانکہ پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

چلی گاڑی میں آتشدگی سے گاڑی خاکستر

ABOUT THE AUTHOR

...view details