اردو

urdu

ETV Bharat / city

سماجی خدمتگار کی ہلاکت سے علاقے میں غم کا ماحول - ضلع اورنگ آباد

اورنگ آباد میں موجود ہرسول تالاب کے کٹّے میں ایک نوجوان کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

نوجوان کی ہلاکت سے علاقے میں غم کا ماحول
نوجوان کی ہلاکت سے علاقے میں غم کا ماحول

By

Published : Aug 25, 2020, 10:33 PM IST

Updated : Aug 26, 2020, 7:08 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں موجود ہرسول تالاب کے کٹّے میں ایک نوجوان کے ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے اس واقعے کو افسوسناک بتایا، مقامی لوگوں کا کہنا ہےکہ پولیس اور میونسپل انتظامیہ وقت رہتے سیکورٹی انتظامات کرتی تو ایک نوجوان کی جان ضائع نہیں ہوتی۔

نوجوان کی ہلاکت سے علاقے میں غم کا ماحول

مزید پڑھیں:

"یاد حسین" سلسلے کے تحت خواتین کا پرشکوہ مشاعرہ

ساجد پٹھان کے انتقال پرشہر میں رنج وغم کا ماحول ہے۔ ساجد پٹھان سماجی خدمات میں پیش پیش رہتے تھے۔

Last Updated : Aug 26, 2020, 7:08 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details