اردو

urdu

ETV Bharat / city

مراٹھا ریزرویشن: سپریم کورٹ میں سماعت جاری - سپریم کورٹ ان کے حق میں فیصلہ کریگا

مراٹھا ریزرویشن کے تعلق سے سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ مراٹھا ریزرویشن تحریک سے جڑے رہنماؤں کو امید ہے کہ سپریم کورٹ ان کے حق میں فیصلہ کریگا۔

Supreme Court hearing on Maratha reservation continues
مراٹھا ریزرویشن: سپریم کورٹ میں سماعت جاری

By

Published : Aug 27, 2020, 4:01 PM IST

ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا ریزرویشن کے تعلق سے سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے، مراٹھا ریزرویشن تحریک سے جڑے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ' یہ معاملہ آئین بنچ کے سپرد کیا جائے۔

مراٹھا ریزرویشن: سپریم کورٹ میں سماعت جاری

مراٹھا ریزرویشن تحریک سے جڑے رہنماؤں کو امید ہے کہ سپریم کورٹ ان کے حق میں فیصلہ کریگا۔

مزید پڑھیں:

عرضیوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر


مراٹھا رہنما و سابق رکن اسمبلی ونود پاٹل کا کہنا ہیکہ عدالت میں سماعت کے دوران مراٹھا سماج کی جانب سے یہ درخواست کی گئی کہ' مراٹھا ریزرویشن کا معاملہ آئین بنچ کو بھیجا جائے، ونود پاٹل نے امید ظاہر کی کہ مراٹھا سماج کو انصاف ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details