بھارتی اسپتال کے ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر جتیندر اوسوال نے بتایا کہ وہ گزشتہ بارہ روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ انہیں ہائیپرٹینشن اور موٹاپے کا مرض بھی لاحق تھا۔'
واضح رہے کہ پونے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 139 کووڈ 19 کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ آٹھ افراد کی موت ہوئی ہے۔