اردو

urdu

ETV Bharat / city

مسلمانوں سے حق رائے دہی کے استعمال کی اپیل - حق رائے دہی کے استعمال کی اپیل

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے ،بھیونڈی ،کلیان اور پالگھر پارلیمانی نشست پر 29 اپریل کو انتخابات ہونے ہیں۔

ممبئی

By

Published : Apr 24, 2019, 3:47 AM IST


انتخابات کے پیش نظر ووٹرز میں سیاسی شعور اور بیداری لانے کے لئے مساجد میں جمعہ کے خطبہ سے لیکر دیگر کوششوں سے ووٹنگ فیصد کے تناسب میں اضافہ کرنے کے لیے مسلم ملی سماجی تنظیمیں لگاتار بیداری لانے کی مہم چلارہی ہیں۔

متعلوہ ویڈیو

انتخابات میں مسلم ووٹرز کے حصہ نہ لینے کے سبب ایک بڑی آبادی ہونے کے باوجود وہ ووٹ میں تبدیل نہیں ہوپاتے ہیں. جسکے سبب بہتر امیدوار منتخب ہوکر ایوان تک نہیں پہنچ پاتا ہے۔

جمعیت العماء ہند کے تھانے ضلع صدر مفتی حذیفہ قاسمی کا کہنا ہیں کہ 'انتخابات کے دوران ووٹ دینے ایک قومی فریضہ ہے اس بات کا خیال سبھی مسلمانوں کو رکھنا چاہیے'۔

انہوں نے مذید کہا کہ 'اگر مسلمان اپنے سیاسی شعور کا استعمال کرے تو اس سے بہتر نتائج آسکتے ہیں'۔

انہوں نے ملت مسلمہ سے اپیل کیاکہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں تاکہ صحیح امیدوار کا انٹخاب ممکن ہوسکیں'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details