اس حادثے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اطلاعات کے مطابق ممبرا کے متل گراؤنڈ میں واقع ڈی جی 1 الیکٹرانک شو روم میں اچانک دھواں اٹھنے لگا اور پورے شو روم میں افرا تفری مچ گئی۔
اس حادثے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اطلاعات کے مطابق ممبرا کے متل گراؤنڈ میں واقع ڈی جی 1 الیکٹرانک شو روم میں اچانک دھواں اٹھنے لگا اور پورے شو روم میں افرا تفری مچ گئی۔
فوراً اس حادثہ کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم نے آگ پر قابو پانے کی کوشش شروع کی تاہم تب تک پورا شو روم جل کر خاک ہوچکا تھا۔
فی الحال دو فائر بریگیڈ کی گاڑیاں، ریسکیو ٹیم اور پانی کے ٹینکرز کی مدد سے اس آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔