ریاست مہاراشتر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے موجودہ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کو ایک خط لکھا ہے۔
خط کے ذریعے دیویندرٖ فڈنویس نے موجودہ وزیر اعلی سے درخواست کی ہے کہ 10 جنوری کو ریلیز کی گئی اجے دیوگن کی فلم 'تانا جی' کو مہاراشٹرکے سنیما گھروں میں ٹیکس فری کیا جا ئے۔