مہاراشٹر حکومت کی جانب سے منماڑ میں پھنسے 130 سکھ عقیدت مندوں کو بسوں کے ذریعے پنجاب واپس بھیجا گیا۔
تمام عقیدت مندوں کی طبی جانچ کی گئی ہے اور یہ افراد پنجاب میں 14 روز کے لیے قرنطینہ میں رہیں گے۔
مہاراشٹر حکومت کی جانب سے منماڑ میں پھنسے 130 سکھ عقیدت مندوں کو بسوں کے ذریعے پنجاب واپس بھیجا گیا۔
تمام عقیدت مندوں کی طبی جانچ کی گئی ہے اور یہ افراد پنجاب میں 14 روز کے لیے قرنطینہ میں رہیں گے۔
اس کے علاوہ سفر کے دوران کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے حکومت کے پروٹوکول اور احتیاطی اقدامات پر عمل کیا جائے گا۔
قبل ازیں وزارت برائے امور داخلہ نے لوگوں کو سفر کرنے کی اجازت دی ہے جن میں مہاجز مزدور، ملازم، طلبا، سیاح اور دیگر افراد شامل ہیں نیز اس کے لیے طریقہ کار بھی مہیا کیا ہے۔