یہ واقعہ ممبئی کے دادر، شیواجی پارک علاقے کا ہے۔ مذکورہ ڈاکٹر فزیو تھیراپی کا طالب علم بتایا گیا ہے۔ پولیس نے جائے واقعہ پر پہنچ کر پنچنامہ کیا۔
جونیئر ڈاکٹر کی خودکشی - مہاراشٹر
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں ایک جونیئر ڈاکٹر نے 12 ویں منزل سے کود کر خود کشی کرلی۔ خودکشی کا سبب اب تک معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
suicide
واضح رہے کہ مغربی بنگال میں ڈاکٹرز پر حملے کے خلاف آج ملک گیر سطح پر ڈاکٹرز نے بند کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران ممبئی کے ایک ڈاکٹر کی خود کشی پر کئی سوال اٹھ رہے ہیں۔