اردو

urdu

ETV Bharat / city

ای ٹی وی بھارت کی خبرکا اثر، منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

ای ٹی وی بھارت کی خبر کے بعد ممبئی پولیس نے ان علاقے میں پولیس فورس تعینات کی ہے۔ جہاں منشیات کا کاروبار ہورہا تھا۔

By

Published : Jun 3, 2021, 10:35 PM IST

ETV bharat news impact, police take action against drug smuggler
ETV bharat news impact, police take action against drug smuggler

ای ٹی وی بھارت نے ممبئی میں منشیات کے لیے لائن لگا کر خریدنے والوں کی خبر دکھائی تھی اس خبر کے بعد ممبئی پولیس نے ممبئی کے ان علاقے میں پولیس فورس تعینات کی گئی ہے جہاں کھلے عام منشیات کا کاروبار ہورہا تھا۔ رات سے ہی پولیس اس علاقے میں تعنیات ہے۔ مزید کارروائی کا بگل بجاتے ہوئے پولیس نے کئی منشیات کے عادی اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔

ویڈیو

ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے اس علاقے کا جائزہ لیا جہاں منشیات فروشوں کے اس گورکھ دھندے پر رپورٹنگ کی گئی تھی'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details