اردو

urdu

ETV Bharat / city

ای ڈی، وادھون برادرز کے خلاف ہائی کورٹ میں - وادھون برادرز

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بامبے ہائی کورٹ سے گینگسٹر اقبال مرچی کیس کے سلسلے میں وادھون برادرز کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔

hc
hc

By

Published : Apr 15, 2020, 9:05 PM IST

کورٹ نے ڈی ایچ ایف ایل کے پروموٹرز کپل وادھون اور دھیرج وادھون کو نوٹس جاری کیا ہے اور اس مقدمے پر آئندہ سماعت 23 اپریل کو ہوگی۔

وادھون برادرز کو جنوری میں گینگسٹر اقبال مرچی کے ساتھ مشکوک لین دین کے معاملے گرفتار کیا گیا تھا جنہیں ممبئی میں پی ایم ایل اے کی خصوصی عدالت نے ضمانت دی ہے۔

وادھون برادرز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details