جنوبی ممبئی کے جمعہ اسٹریٹ بازار میں 11 بجے کے قریب آتشزدگی کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔
جنوبی ممبئی میں آتشزدگی پر قابو پالیا گیا - fire in south mumbai
آتشزدگی میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
mumbai
بازار کے کھلے ہونے کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم زیادہ تھا اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو بھیڑ بھاڑ والے علاقے میں پہنچنے میں دشواری پیش آئی لیکن فائر عملہ نے جائے حادثہ پر پہنچ کر بہت کم وقت میں آتشزدگی پر قابو پا لیا۔
کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔